the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
عالمی ادارہ صحت(WHO)نے موٹاپے سے جنگ کی مہم کے تحت جاری ہدایات میں لوگوں سے موٹاپا پر قابو پانے اور دانتوں کی حفاظت کے لئے چینی کی مقدار نصف کرنے کو کہا ہےمزید چینی سے صحت کو ہونے والے نقصان کےآگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صحت رہنا ہے تو دن میں توانائی کے لئے جو بھی لیتے ہیں اس میں چینی کا فیصد 10 سے کم ہونا بے حد ضروری ہے .(WHO)کے نئے ہدایات کے تحت ایک نوجوان کا وزن عام ہے ، اسے ایک دن میں 6

'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">چمچے
سے زیادہ چینی کا استعمال نہیں کرنا چاہئے۔تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق ہر سال کم سے کم 28 لاکھ نوجوانوں کی موت مزید وزن اور موٹاپا کی وجہ ہوتی ہے ، تنظیم کے ہی اعداد و شمار کے مطابق 4 کروڑ سے زیادہ بچے 5 سال کی عمر تک آتے آتےزیادہ وزن کی زد میں آ جاتے ہیں اگر اعداد وشمار کی بات کی جائے توںتقریبا 50 . کروڑ لوگ موٹاپے کا شکار ہیں اور موٹے لوگوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے .
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.